آرمی چیف جنرل باجوہ کی جی ایچ کیو آمد، یادگار شہدا پر حاضری

12:37 PM, 30 Nov, 2016

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جی ایچ کیو پہنچ گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر حاضری دی۔

آرمی چیف نےیادگارشہداپرپھولوں کی چادرچڑھائی اورفاتحہ خوانی کی ۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستےنےآرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ کوگارڈآف آنرپیش کیا۔

مزیدخبریں