یوسین بولٹ کی زندگی پر فلم ”آئی ایم بولٹ“ کا پریمیئر

یوسین بولٹ کی زندگی پر فلم ”آئی ایم بولٹ“ کا پریمیئر

لندن: اپنی رفتار سے دھاک بٹھانے والے دنیا کے تیزترین انسان یوسین بولٹ کی زندگی پر بننے والی ہالی ووڈ فلم ”آئی ایم بولٹ“ کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر ہوا جس میں فلمی ستاروں اور اسپورٹس اسٹارزنے شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔یوسین بولٹ نے اپنے والدین کیساتھ تقریب میں شرکت کی۔ یوسین بولٹ کے مداح انکی ایک جھلک دیکھنے کے لیے تقریب میں موجود تھے۔ دنیا کے تیز ترین دوڑنے والے انسان کی ٹریننگ اور ریس سے قبل ان کی تیاریاں بھی فلم کا موضوع ہیں۔

مصنف کے بارے میں