ملتان: رومال بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی

08:37 AM, 30 Nov, 2016

ملتان: ملتان میں کچی سراں روڈ پر رومال بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی ۔ فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ مزدوروں کو باہر نکالا جا رہا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی تاہم اہلکار آگ بجھانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں