نئی دہلی : بھارتی وزارت دفاع نے نام نہاد سرجیکل سٹرائیکس کرنیوالے ڈی جی ملٹری ا?پریشنز لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ کو ”شاندار کارکردگی“ پر ان کے منصب سے ہٹا کر سٹرائیک ون کور بھجوا دیا۔
رنبیر سنگھ کی جگہ پر لیفٹیننٹ جنرل اے کے بھٹ کو نیا ڈائریکٹر جنرل ملٹری پریشنز تعینات کیاگیا ہے۔واضح رہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاتھاکہ بھارت کوسرجیکل سٹرائیک کاپتاہی نہیں اگرپاکستان نے سرجیکل سٹرائیک کی توبھارت اپنے بچوں کونصاب میں پڑھائے گا۔
نام نہاد سرجیکل سٹرائیکس کادعوی کرنےوالابھارتی جنرل عہدے سے ہٹادیاگیا
07:31 AM, 30 Nov, 2016