پی ٹی آئی کے بندے توڑنے میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردار نہیں، حکومت ذمہ دار ہے: ترجمان تحریک انصاف 

پی ٹی آئی کے بندے توڑنے میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردار نہیں، حکومت ذمہ دار ہے: ترجمان تحریک انصاف 
سورس: file

اسلام آباد : ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ عمران خان کی لڑائی اسٹیبلشمنٹ سے نہیں پی ڈی ایم حکومت سے ہے۔ ہمارے بندے بھی حکومت ہی توڑ رہی ہے۔ 

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن نے کہا کہ موجودہ صورتحال کی ذمہ دار پی ڈی ایم کی حکومت ہے۔ انہوں نے ملک کو تباہ کردیا ہے۔ پی ٹی آئی میں توڑ پھوڑ اسٹیبلشمنٹ نہیں بلکہ موجودہ حکومت کر رہی ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کو میں اس چیز کا ذمہ دار نہیں سمجھتا ہم سیاسی پارٹی ہیں۔ اور اداروں اس معاملے میں کہاں سے آگئے۔ 

مصنف کے بارے میں