دیر سے اٹھنا آپ کی خامی نہیں بلکہ خوبی ہے

لندن: صبح سویرے جلدی بیدار ہونے کی تلقین تو ہر کوئی کرتا دکھائی دیتا ہے ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ صبح دیر سے اٹھانا انسان کی کس صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے ؟ ایسے لوگوں کو ماہرین نے دیگر لوگوں کی نسبت زیادہ پرمسرت، ذہین اور تخلیقی صلاحیتوں کا مالک قرار دے دیا۔

سائنسدانوں نے ایک تحقیق کی ہے جس کے مطابق صبح دیر تک سونے والے افراد دیگر لوگوں کی نسبت زیادہ ذہین اور تخلیقی صلاحیتوں کے حامل ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ دیگر افراد سے زیادہ پرمسرت زندگی بسر کرتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ بھی الارم بند کرکے تھوڑی دیر اور سونے کی عادت میں مبتلا ہیں تو پریشان نہ ہوں۔ لیکن یہ یاد رکھیں کہ بہت زیادہ سونا صحت کیلئے اچھا نہیں۔