سینیٹ الیکشن کے بعد رانا ثناء اللہ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ

04:51 PM, 30 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخاب کے بعد پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع ن لیگ کے مطابق کابینہ میں توسیع پر ن لیگ کی قیادت نے مشاورت مکمل کرلی ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کو بھی پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


 

مزیدخبریں