سپریم کورٹ اور پارلیمان کے اعتماد پر ممنون ہوں، ججز خط کی تحقیقات کرنا چیلنج ہے: جسٹس تصدق جیلانی

03:48 PM, 30 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: سربراہ کمیشن جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی کا کہنا ہے کہ  ججز خط تحقیقاتی کمیشن کا سربراہ بننا میرے لئے ایک چیلنج ہے۔سپریم کورٹ اور پارلیمان کے اعتماد  پر ان کا ممنون ہوں۔

 سربراہ کمیشن  نے کہا کہ میں خود سپریم کورٹ کا چیف جسٹس رہا ہوں، میرے لئے کمیشن کا سربراہ بننا باعث اعزاز ہے۔ابھی تو کمیشن کے قیام کا اعلان ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ابھی تک کمیشن کے ٹی او آرز نہیں دیکھے۔ کمیشن کے ٹی او آرز دیکھنے کے بعد انکوائری شروع ہوگی۔ 

مزیدخبریں