گوجرانوالہ : گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے 51 ملزموں کو 5، 5 سال کی قید کی سزا سنادی ہے۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ملزموں پر کینٹ میں توڑ پھوڑ اور جھلاؤ گھیراؤ کا جرم ثابت ہوگیا تھا جس پر انہیں سزا دی گئی
اے ٹی سی عدالت کی جج نتاشا نسیم سپراء نے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔