لالی ووڈ کی نئی ٰایکشن تھرلر  فلم " دادل "کا نیا  ٹریلر  جاری کردیا گیا ۔

02:28 PM, 30 Mar, 2023

نیوویب ڈیسک

 لاہور  :لالی ووڈ کی نئی ٰایکشن تھرلر  فلم " دادل "کا نیا  ٹریلر  جاری کردیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم "دادل" عید الفطر پر سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی ،  فلم کی کاسٹ میں معروف اداکار محسن عباس حیدر ، سونیا حسین،شمعون عباسی ،عدنان شاہ ٹیپو سمیت دیگر فنکار شامل ہیں.فلم کے ہدایتکار ابو علیحہ ہیں ۔

  https://youtu.be/L_J8ndJoGwk

ٹریلر مین دیکھا جا سکتا ہے کہ  محسن عباس پولیس آفسر کا کردار نبھا  رہیں  جبکہ سونیا حسین ایک سیریل کلر  کے  کردار  میں نظر آرہی ہیں ۔ 

مزیدخبریں