لاہور ہائی کورٹ نے  غداری کے قانون سیکشن  124 اے کو کالعدم قرار دیدیا 

11:00 AM, 30 Mar, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور: ہائی کورٹ نے  غداری کے قانون سیکشن  124 اے کو کالعدم قرار دیدیا ۔

 
 لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے  غداری کے قانون سیکشن  124 اے کو کالعدم قرار  دینے کی مختلف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔  جسٹس شاہد کریم نے  غداری کے قانون سیکشن  124 اے کو  124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیا۔ 
 

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ  حکومت کے خلاف تقریر کرنے پر غداری کا مقدمہ نہیں کیا جائے گا ۔ 
 

مزیدخبریں