الیکشن کمیشن نے کے پی کے میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

08:34 AM, 30 Mar, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کے پی کے میں عام  انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کے پی کے میں عام انتخابات  کوانے کا اعلان کردیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ،نوٹیفکیشن کے مطابق خبر پختونخواہ میں عام انتخابات  8 اکتوبر کو ہوں گے۔ 

مزیدخبریں