جویریہ سعود کی سنی لیون کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

07:02 PM, 30 Mar, 2018

لاہور : پاکستانی اداکارہ اور فلمسٹار سعود کی اہلیہ جویریہ سعود کی بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ تصویر سامنے آتے ہی ایک ہنگامہ سا برپا ہو گیا ہے۔

۔۔۔

تفصیلات کے مطابق جویریہ سعود نے بھارتی اداکارہ سنی لیون کیساتھ سیلفی لی اور اسے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی اور پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کو ’نیا محاذ‘ مل گیا۔ ’کی بورڈ وائیررز‘ نے اپنے اپنے ہتھیار تیار کئے اور سوشل میڈیا پر لفظوں کی ’جنگ‘ شروع ہو گئی۔

مزیدخبریں