مصر کے صدر السیسی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

08:22 AM, 30 Mar, 2018

قاہرہ:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی ملاقات کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:عدلیہ پر جائز تنقید ہونی چاہئے، اس سے ہماری اصلاح ہوگی: چیف جسٹس آف پاکستان

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق مصر کے دورہ پر موجودہ جنرل زبیر محمود حیات اور مصری صد ر کے درمیان ملاقات میں باہمی سٹریٹجک اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:مریم نواز نے شوہر اور بیٹی کیلئے 10 سالہ برطانوی وزٹ ویزے کی درخواست جمع کروا دی

جنرل زبیر محمود حیات اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے ملاقات کے دوران باہمی مفادات اور خطے کی بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔جنرل زبیر محمود حیات نے مصری وزیر داخلہ اور مسلح افواج کے کمانڈرز سے بھی ملاقاتیں کیں۔

مزیدخبریں