سوات اور مالاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے

12:01 AM, 30 Mar, 2018

سوات / مالاکنڈ : سوات اور مالاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق سوات اور مالاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، ریکٹر سکیل پر شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی علاقہ تھا اور اس کی گہرائی زیر زمین 98 کلومیٹر تھی ۔

مزیدخبریں