نون لیگ اور پی پی پی میں کوئی ڈیل نہیں ہوئی ،طلال چودھری

08:32 PM, 30 Mar, 2017

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: ن لیگی رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ مناظرہ ہوا تو شرجیل میمن منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، بس نہ چلے تو  پیپلز پارٹی والے الزام تراشی شروع کر دیتے ہیں۔

شرجیل میمن کے چیلنج پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ نون لیگ اور پی پی پی میں کوئی ڈیل نہیں ہوئی، ڈاکٹر عاصم کی ضمانت عدالت کے حکم سے ممکن ہوئی۔

مزیدخبریں