ایما واٹسن سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ قرار

ایما واٹسن سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ

08:25 PM, 30 Mar, 2017

لندن: ہالی وُڈ اداکارہ ایما واٹسن پر قسمت کی دیوی مہربان ہو گئی،رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئیں۔’فلم بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ کی ہیروئن ایما واٹسن کی پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں ہے۔وہ اس فلم سے اب تک بیس ارب روپے کما چکی ہیں ۔ ایما 2010میں بھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ رہ چکی ہیں ۔

مزیدخبریں