اسلام آباد: گزشتہ پاکستانی سیاست میں قدم رکھنے والی ایم کیو ایم کے سابق رہنما مصطفی کمال کی پاک سرزمین پارٹی کو الیکشن کمیشن نے بڑا جھٹکا دیے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پاک سرزمین پارٹی کو قومی پرچم بطورسیاسی جھنڈا استعمال کرنے سے روک دیا گیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے خلاف ساجد کیانی نے درخواست دائر کی تھی۔الیکشن کمیشن نے 9 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جس کے بعدپاک سرزمین پارٹی نے الیکشن کمیشن کے دائرہ سماعت کو چیلنج کیا تھا۔الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کا نام تبدیل کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی پرچم کو جلسوں میں سیاسی مقاصد کے طور پر بھی استعمال نہ کیا جائے۔
پاک سرزمین پارٹی کو قومی پرچم استعمال کرنے سے روک دیا گیا
اسلام آباد: گزشتہ پاکستانی سیاست میں قدم رکھنے والی ایم کیو ایم کے سابق رہنما مصطفی کمال کی پاک سرزمین پارٹی کو الیکشن کمیشن نے بڑا جھٹکا دیے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پاک سرزمین پارٹی کو قومی پرچم بطورسیاسی جھنڈا استعمال کرنے سے روک دیا گیا۔
05:33 PM, 30 Mar, 2017