کوئٹہ، مردم شماری کے دوران پولیس نے 22 افغان باشندے گرفتار کرلئے

05:28 PM, 30 Mar, 2017

نیوویب ڈیسک

کوئٹہ: کوئٹہ میں مردم شماری کے دوران پولیس نے 22 افغان باشندے گرفتار کرلئے،  فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ میں مردم شماری کے د وران 22 افغان باشندے گرفتار کئے گئے ہیں۔ افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

مزیدخبریں