کوئٹہ: کوئٹہ میں مردم شماری کے دوران پولیس نے 22 افغان باشندے گرفتار کرلئے، فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق کوئٹہ میں مردم شماری کے د وران 22 افغان باشندے گرفتار کئے گئے ہیں۔ افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔