کراچی میں عروسی ملبوسات کا رنگا رنگ میلہ ، برائیڈل ویک کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

تھا جس کا انتظار آرہا ہے وہ شاہکار

05:21 PM, 30 Mar, 2017

کراچی: شہر قائد میں عروسی ملبوسات کا رنگا رنگ میلہ سجنے جا رہا ہے، برائیڈل ویک کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ۔کراچی میں عروسی ملبوسات کا میلہ سجنے والا ہے، وقت کم ہے مقابلہ سخت ہے، ڈیزائنر رضوان احمد اپنے سنہری کلکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔

خواتین کو بھی برائیڈل کچیور ویک کا بے صبری سے انتظار ہے، تین دن کے برائیڈل ویک میں چونتیس ڈیزائنرز اپنے زرق برق کلکشن پیش کریں گے۔ 

مزیدخبریں