کراچی میں موسم کا پارہ ہائی، شدید گرمی اور حبس برقرار

10:08 AM, 30 Jun, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی :کراچی میں موسم کا پارہ ہائی ہے اور  شدید گرمی اور حبس برقرار ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے یہ بھی بتایا ہے کہ شہرِ قائد کی فضا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے۔

مزیدخبریں