اعصام الحق نے مینز ڈبل اےٹی پی ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

09:53 PM, 30 Jun, 2017

انطالیہ :اعصام الحق،رابرٹ لینڈسٹیڈنےترکی میں اےٹی پی گراس کورٹ کامینزڈبلزٹائٹل جیت لیا .اعصام اورروبرٹ نےفائنل معرکہ میں میٹ پویک اوراولیورماراش کوشکست دی.مخالف جوڑی میں ایک کا تعلق کروشیا اور دوسرے کھلاڑی کا تعلق آسٹریا سے تھا ۔ یہ رواں سال قومی ٹینس اسٹاراعصام الحق نےیہ چوتھاٹائٹل اپنےنام کیا.

تفصیلات کے مطابق اعصام الحق،انکےپارٹنرنےفائنل میں کروشیا،آسٹریاکی جوڑی کوشکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا ۔اعصام اوررابرٹ نے5-7 اور1-4 کےاسکورسےکامیابی حاصل کی .کروشیااورآسٹریاکی جوڑی دوسرے سیٹ میں مقابلےسےدستبردارہوگئی. 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں