یوم عاشور پر بھنگ کی سبیل لگانے والا نوجوان گرفتار

04:38 PM, 30 Jul, 2023

اوکاڑہ: اوکاڑہ میں نوجوان نے یوم عاشور کے موقع پر  مبینہ طور پربھنگ کی سبیل لگادی۔ پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ 

سوشل میڈیا پر وائریل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اوکاڑہ کے علاقے مظفر کالونی میں نوجوان نے بھنگ کی سبیل لگائی ہوئی ہے۔ 

لوگ بھنگ پینے کے لیے جگ اور دیگر برتن گھر سے لائے ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔ 

مزیدخبریں