آرمی چیف کا دورہ یو اے ای، صدر شیخ محمد سے شیخ سعید بن زاید کے انتقال پر تعزیت

04:03 PM, 30 Jul, 2023

نیوویب ڈیسک

ابوظہبی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا اور یواے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ 

اماراتی سفارتخانے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان، نے پاکستانی مسلح افواج کے سپہ سالار جناب جنرل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شیخ محمد بن زاید النہیان سے مرحوم شیخ سعید بن زاید آل نہیان کے وفات پر تعزیت کی۔

مزیدخبریں