ہر میڈیم پر کام کرنے کی خواہش ہے، منشا پاشا

11:07 AM, 30 Jul, 2020

اسلام آباد : اداکارہ منشا پاشا نے کہاکہ وہ ہر میڈیم پر کام کرنے کی خواہش ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ فلموں، ڈراموں اور ویب سیزیز میں کام کرنا چاہتیں ہیں اور کسی بھی ایک پلیٹ فارم کو چھوڑ نے کے حق میں نہیں ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج کے نئے اداکاروں کے پاس کام کرنے اور خود کو منوانے کی بہت گنجائش ہے۔ اداکارہ نئے ڈرامہ سیریل”محبت تجھے الوداع“ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

مزیدخبریں