بورڈنگ سکولنگ کے دوران معلوم ہوا والدہ ا داکارہ ہیں، عثمان مختار

12:23 PM, 30 Jul, 2019


اسلام آباد : اداکار عثمان مختار نے انکشاف کیا کہ ان کو بورڈنگ سکولنگ کے دوران معلوم ہوا کہ ان کی والدہ ایک داکارہ ہیں۔

نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے عثمان مختار نے کہا کہ ان کو اپنے سکول کے زمانے میں پتہ چلا کہ ان کی والدہ اداکارہ ہیں۔ انہوں نے کہا والدہ میرے  ہدائیتکار بننے کی خلاف تھیں لیکن میں نے اپنی محنت جاری رکھی اور جب انہوں نے فلم ”جانان“ کو دیکھا تو وہ میرے کام کی معترف ہوگئیں۔ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ڈرامہ ”انا“ میں اداکاری حادثاتی طور پر کی۔

مزیدخبریں