اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف آج پاناما کیس میں وزیر اعظم کی نا اہلی پر یوم تشکرمنا رہی ہےجس کے سلسلے میں پریڈ گراؤ نڈ اسلام آباد میں جلسے کا پنڈال سچ چکا ہے۔
جلسے میں چیئر مین تحریک انصاف عمران خان سمیت سمیت پارٹی کے دیگر رہنما اور کارکنان پہنچ چکے ہیں، جبکہ اب تک بڑی تعداد میں کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کارکنان کی بڑی تعداد اپنی گاڑیوں کو پارٹی پرچم سے سجا کر اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے،کارکنا ن نے پارٹی پرچم کی ٹوپیاں پہن رکھی ہیں۔
پی ٹی آئی کا یوم تشکر، اسلام آباد میں پنڈال سج گیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف آج پاناما کیس میں وزیر اعظم کی نا اہلی پر یو تشکرمنا رہی ہےجس کے سلسلے میں پریڈ گراو¿ نڈ اسلام آباد میں جلسے کا پنڈال سچ چکا ہے۔
08:33 PM, 30 Jul, 2017