بجلی کی قیمت میں ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے عوام پر مزید مالی بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جا رہی ہے، اور بجلی کی قیمت میں ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

یہ اضافی قیمتیں بجلی صارفین پر ایک ارب 68 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالیں گی۔ درخواست مالی سال 2024-2025 کے لیے جمع کرائی گئی ہے، جس میں ملازمین کے قرضے، نئی بھرتیاں، قانونی اخراجات، ایڈمنسٹریٹر کاسٹ اور دفتری آپریشن کاسٹ شامل کی گئی ہیں۔

مصنف کے بارے میں