رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار سست رہے گی،آئی ایم ایف   ورلڈاکنامک آؤٹ لک  رپورٹ  میں پیش گوئی

08:14 PM, 30 Jan, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار سست ہونے کی پیش گوئی کی  گئی ہے۔ یہ پیش گوئی   آئی ایم ایف   ورلڈاکنامک آؤٹ لک  رپورٹ  میں کی گئی ہے۔

رپورٹ  کے مطابق رواں برس پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتارسست رہے گی۔آئی ایم ایف رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ اس سال معاشی ترقی کی رفتار 2 فیصد اور آئندہ برس 3 اعشاریہ 5 فیصد رہے گی۔

مزیدخبریں