بدین میں حادثہ ،ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق 

09:44 AM, 30 Jan, 2022

بدین: ڈرائیورز کی لاپروائی اور تیز رفتاری کی وجہ سے سڑکوں پر حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آج بھی تیزرفتاری کی وجہ سے تین زندگیاں گل ہوگئیں۔

نیو نیوز کے مطابق کراچی سے مٹھی جانے والی  گاڑی بدین میں ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے تین افراد جاں بحق اور تین شدید زخمی ہوگئے۔ 

مزیدخبریں