ٹام موڈی نے ملتان سلطانز کی کوچنگ سے انکار کر دیا

08:33 AM, 30 Jan, 2019

ملتان : آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ٹام موڈی نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے چوتھے ایڈیشن کے دوران ملتان سلطانز کی کوچنگ سے معذرت کر لی ہے ۔

میڈیا رپورٹص کے مطابق اس موڈی بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں کوچنگ کررہے ہیں ۔ اس سال وہ کریبئین لیگ میں بھی کوچنگ کرتے رہے ہیں لیکن ٹام موڈی نے پی ایس ایل میں کوچنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ملتان سلطانز نے موڈی کی جگہ جنوبی افریقہ کے یوہان بوتھا کو ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے ۔ملتان سلطان میں ٹام موڈی کا نہ ہونا بہت بڑا جھٹکا ہوگا ۔ملتان سلطان کی ٹیم میں شاہد آفریدی اور شعیب ملک ہوں گے ۔

مزیدخبریں