جہلم:جعلی کریڈٹ کارڈ سے ای ٹی ایم پر فراڈ کرنیوالے دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

جہلم:جعلی کریڈٹ کارڈ سے ای ٹی ایم پر فراڈ کرنیوالے دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
کیپشن: two convicted arrested from jehlum جہلم دو ملزمان رنگ ہاتھوں گرفتار

جہلم : جہلم میں جعلی اے ٹی ایم کارڈز سے مشین سے رقم بٹورنے والے ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں جعلی کریڈٹ کارڈز سے اے ٹی ایم مشینوں سے رقم بٹورنے والے دو ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔

گرفتار دونوں ملزمان کا تعلق شکرگڑھ اور نارووال سے ہے ، ملزمان سے جعلی کریڈٹ کارڈز ، گلوز اور ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے نقد برآمد ہوئے ہیں۔

دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔