مردان : مردان پولیس کی بڑی کارروائی ، بھاری تعداد میں گولہ بارود ، اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مردان پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا ، کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔
بارودی مواد علی خان یونیورسٹی کے شنکر کیمپس کے عقب میں چھپایا گیا تھا ، بارودی مواد کو تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا جانا تھا۔