130 بیویوں اور 203 بچوں کو دنیا میں بے سہارا چھوڑ گیا ۔۔!!!

11:32 PM, 30 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

86 بیویاں اور 203 بچوں کا کنبہ رکھنے والے نائجیریا کے مبلغ 93 برس کی عمر میں چل بسے ہیں ۔

محمد بیلو ابوبکر بابا مسابا کے نام سے بھی شہرت رکھتے ہیں۔ان کے جنازے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔نائجیریا کے اخبار کے مطابق سنہ 2008 میں ان کی 86 بیویاں تھیں جب وہ میڈیا کا مرکز بنے اور ان کی موت کے وقت یہ تعداد 130 تک پہنچ چکی تھی۔

انھوں نے سوگواروں میں 203 بچے چھوڑے ہیں۔اپنے بڑے کنبے کی وجہ سے جہاں محمد بیلو میڈیا کی زینت بنے رہتے تھے وہیں لوگوں کی جانب سے شدید تنقید کا بھی نشانہ بنے رہے۔

مزیدخبریں