عرشی خان نے اتنا گھٹیا کام کیا کہ شاہد آفریدی کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے!

ممبئی : سستی شہرت کے حصول کیلئے اوچھی حرکتیں کرنے اور شاہد آفریدی پر الزامات لگانے کے حوالے سے مشہور بھارتی ماڈل و اداکارہ عرشی خان نے ایک بار پھر ایسا کارنامہ سرانجام دے دیا ہے کہ جس نے بھی دیکھا کانوں کو ہی ہاتھ لگایا۔

10:36 PM, 30 Jan, 2017

شاہد آفریدی پر گھٹیا الزام لگا کر سستی شہرت سمیٹنی والی بھارتی ماڈل عرشی خان نے گزشتہ سال دسمبر میں اپنے برہنہ جسم پر پاکستانی جھنڈا رنگوا کر فوٹو شوٹ کرایا تھا جس کے بعد اب پی ایس ایل کی آمد کے موقع پر بھی وہ میدان میں آگئی ہیں۔ پاکستان سپر لیگ اگلے ماہ سے دبئی میں شروع ہونے جا رہی ہے جس کیلئے عرشی خان نے خصوصی فوٹو شوٹ کرایا ہے ۔

اس بار تو ماڈل گرل نے تمام حدیں پار کردیں اور پی ایس ایل میں شاہد آفریدی کی ٹیم پشاور زلمی کی حمایت کرنے کیلئے اپنے سینے پر شاہد آفریدی کی تصاویر پینٹ کرالیں۔ عرشی خان کی جانب سے فوٹو شوٹ کرائے جانے کے بعد انہیں اپنے ہی ملک میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔

مزیدخبریں