کامرہ کینٹ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا 5فروری کو اٹک میں ہونیوالا جلسہ منسوخ اب عمران خان19فروری کو اٹک میں عوامی اجتماع سے خطاب کر ئینگے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع اٹک کے صدر قاضی احمد اکبر نے کامرہ کینٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کیاایک سوال کے جواب میں قاضی احمد اکبر نے کہاکہ 5فروری کا جلسہ محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید بارشوں کے ہونے بارے اطلاعات کی بنا پر منسوخ کیا گیا انشااللہ 19فروری کو ضلع اٹک کی تمام تحصیلوں سے عوام کا جم غفیر اٹک آمد پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا فقید المثال استقبال کر ئیگا .
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا 5فروری کو اٹک میں ہونیوالا جلسہ منسوخ
08:24 PM, 30 Jan, 2017