طلبہ کیلئے خوشخبری ، سردی کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا

طلبہ کیلئے خوشخبری ، سردی کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا

لاہور : پنجاب حکومت نے موسم سرما کی چھٹیوں سے متعلق اہم اعلان  کیا ہے ۔موسم سرما کی چھٹیوں میں  اضافہ کردیا گیا۔


حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق نو جنوری تک موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔سخت سردی اور دھند کے پیش نظر پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ۔اس سے پہلے یکم جنوری تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔


نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا، موسم کی شدت کی وجہ سے شہری احتیاط کریں ۔ 

مصنف کے بارے میں