فخر زمان اور حارث سہیل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا

03:45 PM, 30 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

فخر زمان اور حارث سہیل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔


چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ فخر زمان اور حارث سہیل نے آج فٹنس ٹیسٹ کلیئر  لیئے ہیں ، دونوں کھلاڑیوں   کو ممکنہ طور پر  فہرست میں شامل کرلیا گیا  ہے۔

شاہد آفریدی نے کہا  کہ فخر زمان اور حارث سہیل پاکستان کپ میں شریک ہیں اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ  کررہے ہیں۔

 
 
 
 

مزیدخبریں