اسٹاک مارکیٹ سے بڑی خبر،کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان

10:36 AM, 30 Dec, 2022

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آرہی ہے ۔

 کے ایس ای 100 انڈیکس میں 234 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے  جس کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس39 ہزار971 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورہاہے ،انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ ہوگیا ،انٹر بینک میں ڈالر 226.41روپے سے بڑھ کر 226.50روپے پر پہنچ گیا۔

مزیدخبریں