کراچی میں جاری ٹیسٹ میچ سیریز کے پانچویں اور آخری دن کا کھیل شروع

10:15 AM, 30 Dec, 2022

کراچی، ٹیسٹ میچ کے پانچویں (آخری) دن کا کھیل شروع ہوگیا ۔

پاکستان ٹیم کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے ،قومی ٹیم نے چوتھے دن دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنا ئے تھے،  پہلی اننگز میں پاکستان نے 438 رنز بنائے تھے جس کے بعد نیوزی لینڈ نے 9 وکٹ پر 612 رنز بناکر اننگز ڈیکلیئر کی تھی۔
 
 
 
 

مزیدخبریں