بہت صبر ہو چکا ٗ حکمران قانونی اخلاقی جواز کھو چکے : شیخ رشید

بہت صبر ہو چکا ٗ حکمران قانونی اخلاقی جواز کھو چکے : شیخ رشید


لاہور:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ عوامی مسلم لیگ حکمرانوں کے خلاف اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے کا مشورہ دے گی، بہت صبر ہوچکا حکمران قانونی اخلاقی جواز کھوچکے ۔


تفصیلات کے مطابق شیخ رشید ے اے پی سی میں فیصلہ کن تحریک کی تجویز دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسلم لیگ حکمرانوں کے خلاف اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے کا مشورہ دے گی، بہت صبر ہوچکا ،حکمران قانونی واخلاقی جواز کھوچکے ۔