سال 2017میں پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کس کو سرچ کیا ؟جانیئے

سال 2017میں پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کس کو سرچ کیا ؟جانیئے

لاہور: پاکستان کے بارے ہر سال گوگل میں سرچ کی جانے والی چیزوں کی فہرست کے بارے میں اہم ترین اعدادوشمار آتے ہیں ۔ کئی بار غلط معلومات کی بنا پر پاکستان کے حوالے سے غلط خبریں بھی پھیلائی جاتیں ہیں تاہم اس بار گوگل کے بارے میں اہم ترین چیزیں جو سرچ کی گئی ہیں ان کی تمام معلومات جاری کر دی گئی ہیں،گوگل نے سال 2017 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی چیزوں کی فہرست شائع کردی۔ اس لسٹ کو پڑھنے کے بعد اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستانی کیا دیکھنا چاہتے، کیا پڑھتے اور کیا سوچتے ہیں۔

آپ بھی ذیل میں دی گئی گوگل کی جانب سے شائر کردہ فہرست ملاحظہ کریں، ان میں سے کچھ سرچز تو ایسی ہیں جن کے بارے میں آپ پڑھ کر حیران ہوجائیں گے۔

پاکستان میں رواں برس سب سے زیادہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو سرچ کیا اس کے بعد موویز اوراس کے بعد عید مبارک ہے ۔

 1۔ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی

2۔ ڈبلیو ڈبلیو ای ایکسٹریم رولز

3، دنگل

4۔ رئیس

5۔ ہاف گرل فرینڈ

 6۔ فاسٹ اینڈ فیوریئس 8۔

 7۔ جگا جاسوس

 8۔منّا مائیکل

 9۔ وجہ تم ہو

 10۔عید مبارک

:مرد اور خواتین ستاروں  میں سب سے زیادہ کس کو سرچ کیا گیا وہ بھی جانیں

1۔ فبیہہ شیرازی

2۔ ندیم سرور

 3۔ فخر زمان

 4۔ رشی کپور

 5۔ رِدا اصفہانی

 6۔ فریال مخدوم

 7۔ جاوید آفریدی

 8۔ احد رضا میر

 9۔ ہانیہ عامر