ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مونی رائے کا ان دیکھا فوٹو شوٹ منظر عام پر آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مونی رائے کا فوٹو شوٹ منظر عام پر آتے ہی وائرل ہو گیا ہے۔ان کے مداحوں نے ان کے فوٹو شوٹ کو سہراتے ہوئے کہا کہ اداکارہ بہت دلکش اور خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
ڈرامہ انڈسٹری نے غائب رہنے والی اداکارہ مونی رائے نے ڈرامہ ناگن کے ذریعے انڈسٹری میں واپسی کی اور انڈسٹری میں آتے ہی مداحوں کے دلوں میں جگہ بنا لی ہے۔
یاد رہے کہ ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کرنے کے بعد مونی رائے اکشے کمار کے ساتھ اگلے برس فلمی پردے پر اپنا لوہا منوائیں گی ۔