پوجابھٹ نیوائیر منانے لاہورپہنچ گئی

08:54 PM, 30 Dec, 2016

نیوویب ڈیسک

لاہور: بالی ووڈ کی انتہائی معروف اداکارہ اور مہیش بھٹ کی بیٹی پوجا بھٹ واہگہ بارڈ کے راستے مختصر دورہ پاکستان کیلئے لاہور پہنچ گئی ہے ۔ پوجھا بھٹ جنون گروپ کے معروف گلوکارعلی عظمت کی دعوت پرنجی دورے پرپاکستان آئی ہیں۔وہ اپنے دورے کے دوران شوبزشخصیات سے ملاقات کریں گی اورلاہورکے تاریخی اورتفریحی مقامات کی سیرکریں گی۔یہ بھی معلوم ہواہے کہ پوجابھٹ نیوائیرلاہورمیں منائیں گی۔

مزیدخبریں