مشکوک باؤلنگ ایکشن ،زمبابوین باؤلر برین ویٹوری پر ایک سال پابندی عائد

02:57 PM, 30 Dec, 2016

نیوویب ڈیسک

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مشکوک باؤلنگ ایکشن پر زمبا وے کے فاسٹ باولر Brian Vitori پر ایک سال کی پانندی عائد کردی ہے۔  آئی سی سی کے مطابق زمبابوین بولر کو دو بار مشکو ک بالنگ کر واتے پایا گیا ۔  دو سال میں دو بار غیر قانو نی بال کر وانے پر Brian Vitori پر 12 ماہ کی پابند ی لگا دی گئی ہے جس کے بعد وہ اب ایک سال تک انٹر نیشنل کر کٹ کا حصہ نہیں ہوں گے۔  تاہم آئی سی سی کا کہنا ہے کہ زمبابوین بولر کو اپنے حق میں اپیل کر نے کی اجازت ہو گی ۔

مزیدخبریں