شکستوں پر شکست: کپتان مصباح الحق نے دلبرداشتہ ہو کر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا

 شکستوں پر شکست: کپتان مصباح الحق نے دلبرداشتہ ہو کر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا

میلبرن: شکستوں پر شکست ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے دلبرداشتہ ہو کر ریٹائرمنٹ کا ہی فیصلہ کر لیا ۔ انہوں نے کہا کہ تیسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت کی کوئی گارنٹی نہیں ۔میلبورن میں بدترین شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ وہ پرفارم نہیں کر رہے ،اس لیے ٹیم پر بوجھ نہیں بننا چاہتے۔ اپنے مستقبل کا فیصلہ جلد ہی کریں گے۔

پاکستانی ٹیم کو میلبورن ٹیسٹ میں اننگ اور 18 رنز کی شکست دینے کے بعد میزبان آسٹریلیا نے  تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز دو صفر سے جیت لی ہے ،سیریز کا آخری ٹیسٹ سڈنی میں تین جنوری سے شروع ہو گا ۔

مصنف کے بارے میں