ایم کیو ایم پاکستان نے نشتر پارک میں پنڈال سجا لیا

ایم کیو ایم پاکستان نے نشتر پارک میں پنڈال سجا لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے نشتر پارک میں پنڈال سجا لیا ۔جلسے کی تیاریاں زور شروز سے جاری ہیں ،نشتر پارک میں میوزیکل نائٹ کا اہتما م بھی کیا گیا تھا۔نشتر پارک میں میوزیکل نائٹ کا اہتما م بھی کیا گیا تھا ۔اس موقع پر ایم کیو ایم پالستان کے رہنماوں نے جلسے گاہ کا دورہ کیا،  فاروق ستار نے مختصر خطاب کے دوران کہاکہ  کراچی کل بھی ایم کیو ایم کا تھا ،آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا ۔کل کے ہونے والے جلسے کے بعد بڑے بڑوں کی بولتی بند ہو جائے گی ۔انہوں  یہ بھی کہا عوام تقسم کے فارمولے ،اور تقسم کرنے والوں کو مسترد کرتے ہیں پنڈال میں خواتین کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے ۔۔آخر میں انہوں نے کل کے ہونے والے کامیاب جلسے کی پیشگی مبارک باد دی ۔

مصنف کے بارے میں