بحرین میں عربوں اور یہودیوں نے ہنوکا تہوار منایا

07:50 AM, 30 Dec, 2016

منامہ:بحرینی حکومت کی طرف سے اجازت نامہ ملنے کے بعد بحرین میں پہلی دفعہ یہودیوں کے روشنیوں کے تہوار  (ہنوکا) کے تہوار منایا گیا۔یہ تہوار بحرین کے شہر مناما میں عربوں اور یہودیوں ننے مل کر منایا۔

آرتھوڈوکس یہودیوں کے تہوار ہنوکا میں عرب بھی محو رقص نظر آئے ۔روشنیوں کے تہوار میں رقص کی وڈیو پر حماس نے شدید تنقید کی ہے۔

بحرین کےشاہ نے یہودیوں کے تہوارہنوکا کی تقریبات کی منظوری دی تھی۔

مزیدخبریں