بچوں کو پورن فلمیں دکھانے والے 2 ملزم گرفتار 

11:06 PM, 30 Aug, 2022

نیوویب ڈیسک

راولپنڈی : راولپنڈی پولیس نے چھوٹے بچوں کو پورن فلمیں دکھانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔

ایس ایچ او پیرودھائی نے پورن فلمیں دکھانے والے دونوں افراد کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیاہے۔انہوں نے کہا کہ چھوٹے بچوں کو گمراہ کرنے والے عناصر کسی رعائت کے مستحق نہیں۔

مزیدخبریں